Muhammad Zeeshan Tahir
Sunday, January 13, 2019
رتّجگوں کا نکھار ہے...💔🔥 بے سبب تو حسین نہیں آنکھیں
رتّجگوں کا نکھار ہے...
💔
🔥
بے سبب تو حسین نہیں آنکھیں
مجھے خبر نہ ہوئی کیا تلاش تھی اس کی جو میری زات کے صفحے یونہی پلٹ گیا 😢💔🔥
مجھے خبر نہ ہوئی کیا تلاش تھی اس کی
جو میری زات کے صفحے یونہی پلٹ گیا
😢
💔
🔥
ہوا کچھ نہیں________بس وہ چپ ہے____میں اداس ہوں 💔
ہوا کچھ نہیں________بس
وہ چپ ہے____میں اداس ہوں
💔
اپنی اوقات یاد رکھنے کو تیرا لہجہ سنبھال رکھا ہے
اپنی اوقات یاد رکھنے کو
تیرا لہجہ سنبھال رکھا ہے
تمہارا کیا ہے تمہاری تو ایک کشتی تھی ...
تمہارا کیا ہے تمہاری تو ایک کشتی تھی
ہمارے ہاتھ سے دریا گیا ___ کنارہ گیا
🔥
Tuesday, January 8, 2019
یہ غم نہیں ہے کہ ہم دونوں ایک ہو نہ سکے
یہ غم نہیں ہے کہ ہم دونوں ایک ہو نہ سکے
یہ رنج ہے کہ کوٸی درمیان میں بھی نہ تھا
💔
Tuesday, November 6, 2018
میرے زخم اتنے نازک تھے کہ۔۔۔
میرے زخم اتنے نازک تھے کہ۔۔۔
میرا عکس بھی مجھ سے منہ پھیر گیا۔۔۔
Monday, September 17, 2018
پھر اُسکے بعد ایک وہ منزل بھی آئے
پھر اُسکے بعد ایک وہ منزل بھی آئے گی
دِل سے مرا خیال ہٹایا کریں گے آپ
❤
🔥
❤
اسی سے جان گیا میں کہ بخت ڈھلنے لگے.
اسی سے جان گیا میں کہ بخت ڈھلنے لگے...
میں تھک کے چھاؤں میں بیٹھا تو پیڑ چلنے لگے...
میں جانتا ہوں کہاں تک اڑان ہے ان کی..
میں جانتا ہوں کہاں تک اڑان ہے ان کی۔ ۔
یہ میرے ہاتھ سے نکلے ہوئے پرندے ہیں۔
تشنگی کے بھی مقـامـات ہیں کیـا کیـا، یعنی
تشنگی کے بھی مقـامـات ہیں کیـا کیـا، یعنی۔۔
..کبھی دریــا نہیں کافی، کبھی قطـرہ ہے بہت
Tuesday, September 11, 2018
Time changes you physically too... an year in few clicks
Monday, September 3, 2018
Some clicks in Doha, Qatar
Few moments in Doha <3
Newer Posts
Older Posts
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)