Muhammad Zeeshan Tahir
Tuesday, November 6, 2018
میرے زخم اتنے نازک تھے کہ۔۔۔
میرے زخم اتنے نازک تھے کہ۔۔۔
میرا عکس بھی مجھ سے منہ پھیر گیا۔۔۔
Monday, September 17, 2018
پھر اُسکے بعد ایک وہ منزل بھی آئے
پھر اُسکے بعد ایک وہ منزل بھی آئے گی
دِل سے مرا خیال ہٹایا کریں گے آپ
❤
🔥
❤
اسی سے جان گیا میں کہ بخت ڈھلنے لگے.
اسی سے جان گیا میں کہ بخت ڈھلنے لگے...
میں تھک کے چھاؤں میں بیٹھا تو پیڑ چلنے لگے...
میں جانتا ہوں کہاں تک اڑان ہے ان کی..
میں جانتا ہوں کہاں تک اڑان ہے ان کی۔ ۔
یہ میرے ہاتھ سے نکلے ہوئے پرندے ہیں۔
تشنگی کے بھی مقـامـات ہیں کیـا کیـا، یعنی
تشنگی کے بھی مقـامـات ہیں کیـا کیـا، یعنی۔۔
..کبھی دریــا نہیں کافی، کبھی قطـرہ ہے بہت
Tuesday, September 11, 2018
Time changes you physically too... an year in few clicks
Monday, September 3, 2018
Some clicks in Doha, Qatar
Few moments in Doha <3
Tuesday, May 29, 2018
میں تو کہتا ہوں آ جی بھر کے مُحبت کر لیں
میں تو کہتا ہوں آ جی بھر کے مُحبت کر لیں
آشنا ہونے کے اِلزام سے پہلے پہلے۔
Monday, May 28, 2018
فقط زنجیر بدلی جا رہی تھی
فقط زنجیر بدلی جا رہی تھی
میں سمجھا تھا رہائی ہوگئی ہے
"' ایک کپ چائے اور کچھ باتیں
"' ایک کپ چائے اور کچھ باتیں‛
ھم تیرے شہر میں اگر ٹھہرے....
لبدی پھر ہن_________________ گلیاں گلیاں
لبدی پھر ہن_________________ گلیاں گلیاں
میرے نال دا_________________ بس اک ای سی
ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﯾﮟ ... ﺩﮬﯿﺮﮮ ... ﺩﮬﯿﺮﮮ ... ﭼﺎﭦ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ
ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﯾﮟ ... ﺩﮬﯿﺮﮮ ... ﺩﮬﯿﺮﮮ ... ﭼﺎﭦ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ ...
ﻣﺮ ﺟﺎﺅﮞ ﺗﻮ ... ﭘﻬﺮ ﻧﮧ ﮐﮩﻨﺎ ... ﺭﺏ ﮐﯽ ﻣﺮﺿﯽ !!...
تیرے ساتھ ملی تھی مُجھے
تیرے ساتھ ملی تھی مُجھے
پھر کہیں زندگی نہیں دیکھی۔
Newer Posts
Older Posts
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)