Muhammad Zeeshan Tahir
Wednesday, January 16, 2019
ہماری محفل میں کر کے اندھیرے اپنی محفل سجاۓ ہوۓ ہیں...💔
ہماری محفل میں کر کے اندھیرے
اپنی محفل سجاۓ ہوۓ ہیں...
💔
صاحب آؤ نا تم بھی تماشا دیکھو #عشق کے #مجرم کا.! پھر کون لٹے گا #عشق میں پھر کون کرے گا #محبت ایسی...!!
صاحب آؤ نا تم بھی تماشا دیکھو
#عشق
کے
#مجرم
کا.!
پھر کون لٹے گا
#عشق
میں پھر کون کرے گا
#محبت
ایسی...!!
وہِی بِے بَسِی،، وہِی بندشیں،، وہِی اُلجھنیں اَے زِندگِی،،!!
وہِی بِے بَسِی،، وہِی بندشیں،، وہِی اُلجھنیں اَے زِندگِی،،!!
مَیں اَبِھی تَلک نا سمجھ سَکا،، تُوں نصیب ہے یَا نَصاب ہے,,!!
🔥
اُسکو دکھ ہی نہیں جدائی کا بس یہ دکھ ہی کھا گیا مجھکو... 😢💔
اُسکو دکھ ہی نہیں جدائی کا
بس یہ دکھ ہی کھا گیا مجھکو...
😢
💔
وہ میرے سامنے ہی گیا اور مٙیں راستے کی طرح دیکھتا رہ گیا۔۔۔!🔥
وہ میرے سامنے ہی گیا اور مٙیں
راستے کی طرح دیکھتا رہ گیا۔۔۔!
🔥
Tuesday, January 15, 2019
مری چُپ سب کو کھائے جا رہی ہے میں گھر میں سب سے زیادہ بولتا تھا 💔🔥
مری چُپ سب کو کھائے جا رہی ہے
میں گھر میں سب سے زیادہ بولتا تھا
💔
🔥
شہر والوں سـے حقارت کے سوا کُچھ نہ مِلا زندگی آ ، تُجھے لے جــــاؤں کسی گاؤں میں.
شہر والوں سـے حقارت کے سوا کُچھ نہ مِلا
زندگی آ ، تُجھے لے جــــاؤں کسی گاؤں میں.
Monday, January 14, 2019
يوں سرِ راه ' ۔۔۔ پُوچهنےوالو حالِ دل اتنا 'مختصر تو نہيں 💔🔥
يوں سرِ راه ' ۔۔۔ پُوچهنےوالو
حالِ دل اتنا 'مختصر تو نہيں
💔
🔥
Sunday, January 13, 2019
کرتے کرتے یہ بحث دونوں محبت کر بیٹھے
کرتے کرتے یہ بحث دونوں محبت کر بیٹھے
نہ کیجئے، مت کیجئے ،ر ُک جائیے، بس کیجئے
😢
🔥
سنا ہے ،،تیــــــری صورت دیکھـــنے والــــے کــوئی اور نشـــــہ نہیــــــــــــــــــــــں کــــرتے 🔥
سنا ہے ،،تیــــــری صورت دیکھـــنے والــــے
کــوئی اور نشـــــہ نہیــــــــــــــــــــــں
کــــرتے
🔥
رتّجگوں کا نکھار ہے...💔🔥 بے سبب تو حسین نہیں آنکھیں
رتّجگوں کا نکھار ہے...
💔
🔥
بے سبب تو حسین نہیں آنکھیں
مجھے خبر نہ ہوئی کیا تلاش تھی اس کی جو میری زات کے صفحے یونہی پلٹ گیا 😢💔🔥
مجھے خبر نہ ہوئی کیا تلاش تھی اس کی
جو میری زات کے صفحے یونہی پلٹ گیا
😢
💔
🔥
ہوا کچھ نہیں________بس وہ چپ ہے____میں اداس ہوں 💔
ہوا کچھ نہیں________بس
وہ چپ ہے____میں اداس ہوں
💔
اپنی اوقات یاد رکھنے کو تیرا لہجہ سنبھال رکھا ہے
اپنی اوقات یاد رکھنے کو
تیرا لہجہ سنبھال رکھا ہے
تمہارا کیا ہے تمہاری تو ایک کشتی تھی ...
تمہارا کیا ہے تمہاری تو ایک کشتی تھی
ہمارے ہاتھ سے دریا گیا ___ کنارہ گیا
🔥
Tuesday, January 8, 2019
یہ غم نہیں ہے کہ ہم دونوں ایک ہو نہ سکے
یہ غم نہیں ہے کہ ہم دونوں ایک ہو نہ سکے
یہ رنج ہے کہ کوٸی درمیان میں بھی نہ تھا
💔
Newer Posts
Older Posts
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)