Muhammad Zeeshan Tahir
Monday, September 17, 2018
پھر اُسکے بعد ایک وہ منزل بھی آئے
پھر اُسکے بعد ایک وہ منزل بھی آئے گی
دِل سے مرا خیال ہٹایا کریں گے آپ
❤
🔥
❤
اسی سے جان گیا میں کہ بخت ڈھلنے لگے.
اسی سے جان گیا میں کہ بخت ڈھلنے لگے...
میں تھک کے چھاؤں میں بیٹھا تو پیڑ چلنے لگے...
میں جانتا ہوں کہاں تک اڑان ہے ان کی..
میں جانتا ہوں کہاں تک اڑان ہے ان کی۔ ۔
یہ میرے ہاتھ سے نکلے ہوئے پرندے ہیں۔
تشنگی کے بھی مقـامـات ہیں کیـا کیـا، یعنی
تشنگی کے بھی مقـامـات ہیں کیـا کیـا، یعنی۔۔
..کبھی دریــا نہیں کافی، کبھی قطـرہ ہے بہت
Tuesday, September 11, 2018
Time changes you physically too... an year in few clicks
Monday, September 3, 2018
Some clicks in Doha, Qatar
Few moments in Doha <3
Newer Posts
Older Posts
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)